راولپینڈی پشاور روڈ پر قایم نجی سکول شہریوں کے لیئے عذاب بن کر رہ گیا
راولپینڈی پشاور روڈ پر قایم نجی سکول شہریوں کے لیئے عذاب بن کر رہ گیا سکول کی وجہ سے میں شاہراہ پر ٹریفک کا بلاک رہنا معمول بن گیا راولپنڈی مین پشاور روڈ ٹریفک جام بیکن ہاؤس سکول کے اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں پولیس پکٹ خالی ، ٹریفک جام ہونے سے منٹوں […]