ربیع الاول خود احتسابی کا درس دیتا ہے
ربیع الاول کا مہینہ ہمیں یادہانی کرواتا ہے کہ ہم ایسے دین کے پیروکار ہیں جس کے پیغمبرۖ کو رحمت العالمین کا لقب دیا گیا ، آسان الفاظ میں اس روشن حقیقت کو یوں بیان کیا جاسکتا ہے کہ ہم اس نبیۖ کے امتی ہیں جو دونوں جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھجیے گے […]
