ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلادالنبیۖ17 ستمبر کو ہو گی
ملک بھر میں کہیں بھی ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،عید میلادالنبیۖ17 ستمبر کو ہو گی۔ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے اسلام آباد میں رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا مرکزی اجلاس مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی زیر صدات ہوا، ملک کے دیگر علاقوں میں زونل کمیٹیوں سے مشاورت کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی […]