کالم

لخت جگربریگیڈیئر حمادلطیف چودھری ”رب سوہنے دے حوالے”

(گزشتہ سے پیوستہ) اس نے اپنی فوجی زندگی کے انتہائی اہم کام تکلیف کی حالت میں انجام دئیے۔ نماز مغرب کے بعد میں اسے فون کرتی اور انتظار میں ہوتا جی امی جی، شور شرابے سے اندازہ ہوتا کمرہ دوستوں اور ساتھیوں سے بھرا ہوا ہے۔ اس کی بزم آرائی ہمیشہ کی طرح جاری تھی۔ […]

Read More
کالم

لخت جگربرےگےڈےئر حمادلطےف چودھری ”رب سوہنے دے حوالے“

(گزشتہ سے پیوستہ) اس نے اپنے ہی ادارے مےں اےف اےس سی انجےنئرنگ مےں داخلہ لے لےا۔ ےہاں بھی شاندار کامےابی نے اس کے قدم چومے۔ کالج کی ہم نصابی سرگرمےوں مےں بھیپےش پےش رہا اور بے شمار انعامات جےتے۔ اس نے انجےنئرنگ کے ہر شعبے مےں ہر جگہ درخواستےں دےں، ہر مقام سے اسے […]

Read More
کالم

لخت جگربرےگےڈےئر حمادلطےف ”رب سوہنے دے حوالے“

”رب سوہنے دے حوالے“موت سے قبل دوستوں کیلئے اس کے آخری الفاظ تھے۔ وہ اےک پےدائشی فوجی تھا۔ ہوش سنبھالتے ہی سب سے منفرد حاضر دماغ بذلہ سنج خوبصورت سا بچہ تھا۔ اپنی بات سمجھانے کےلئے اس نے اپنی الگ زبان بنائی ہوئی تھی۔ سرما کے ملگجے موسم مےں مظفرآباد کے پہاڑ برف کی چاندی […]

Read More