انسان کی ترجیح اول
اس سوال کا سادہ اور پرکار جواب یہ ہے کہ اللہ ہر انسان کی ترجیح اول ہو کیونکہ اگر آپ اپنے رب کو ترجیح اول نہیں دیتے تو پھررب کے مقابلے میں اور کون ہےجسے ترجیح اول دی جائے۔اگر آپ دنیا کی کسی چیز کو یہ مقام دیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے آپ […]