انٹرٹینمنٹ

جنید جمشید کی آج 7ویں برسی منائی جارہی ہے

کراچی: معروف نعت خواں اورماضی کے مقبول گلوکار جنید جمشید کی 7ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔7دسمبر 2016 کوجنید جمشید بھی پی آئی اے کے اُس بدقسمت طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے 52 سالہ جنید جمشید […]

Read More