رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ
امت مسلمہ کےلئے رمضان المبارک انمول نعمت، رحمتوں، برکتوں کا مہینہ اور بخشش کا خزےنہ ہے۔ اس نیکیوں کے موسم بہار میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے نیکی کا اجر ستردرجے تک بڑھا دیا جاتا ہے، شیاطین قید کردیے جاتے ہیں ، اور لوگوں میں جذبہ ایمان بڑھ جاتا ہے جس سے مساجد آباد ہوتی […]