رخشندہ پروین کی "بروقت” راگنی
(گزشتہ سے پیوستہ) بے وقت کی راگنی کے چار ابواب میں منقسم 65 موضوعات جہاں ایک طرف بے درد و بے حس مرقعے دکھاتے ہیں ،تو دوسری طرف بے شرم و بے ضمیرحقیقتوں کے سراغرساں بھی ہیں ، جہاں یہ موضوعات "بے خوف و بے مثل تصویروں کی نقاب کشائی کرتے ہیں تو وہیں یہ […]