کالم

رسول اکرمﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لئے رہنمائی

رسول اکرم ﷺ کی تیئس سالہ حیات طیبہ تمام پہلوو¿ں کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔آپ نے جنگ وجدل کی بجائے مفاہمتی عمل سے لوگوں کو قائل کرنے کی ہر ممکن کوشش فرمائی۔حضوراکرم نے تکریم انسان کی داغ بیل ڈالی۔ انسان تو انسان آپ نے جانوروں اور شجر و حجر کی بربادی کو ردّ کردیا۔رحمت عالم […]

Read More