کھیل

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں رضوان اوپر، بابر نیچے

بدھ کو جاری کردہ آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ایک درجہ اوپر جبکہ سابق کپتان بابر اعظم تنزلی کا شکار ہوئے۔ رضوان، جو بابر کے استعفیٰ کے بعد وائٹ بال کے کپتان کے مضبوط دعویدار ہیں، 720 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ساتویں […]

Read More