کالم

رل مل کے۔۔۔!

گلگت سے شمال کی جانب تقریبا ایک سو باسٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع پھنڈر جھیل کے کنارے دوپہر کے وقت بیٹھے ہوئے خاکسار کے سامنے قدرت اپنی تمام تر رعنائی کے ساتھ موجود تھی۔ سورج سر پر تھا مگر پہاڑوں سے اترتی ہوا میں ایسی خنکی تھی کہ دھوپ کی تمازت محسوس نہیں ہوتی […]

Read More