کالم

رمضان المبارک،روےوں مےں مثبت تبدےلی کا سفر

رمضان المبارک نےکےوں کا مہےنہ ہے ۔ےہ مسلمانوں پر خدائے بزرگ و برتر کا اےک بڑا انعام اور احسان ہے ۔روزے اپنی افادےت کے حوالے سے عےسائےوں ،نصرانےوں اور ےہودےوں کے ہاں بھی ملتے ہےں ۔ہندوستان مےں بھی چےنی دھرم مےں روزے برت کی شکل مےں موجود ہےں ۔ قدےم مصرےوں مےں بھی روزہ تہوار […]

Read More