رمضان المبارک میں آرپار کے کشمیریوں پر بھارتی مظالم افسوسناک ہیں ،عنصر لیاقت
بھارتی ظلم کا نہ تھمنے والا سلسلہ، خونی لکیر کے اطراف سول آبادی پر فائرنگ کے باعث آئے روز شہادتیں ہو رہی ہیں وادی میں سرچ آپریشن کے نام پر نو جوانوں کا قتل عام اور خواتین کی عصمت دری انسانی حقوق کے دعویداروں کیلئےلمحہ فکریہ ہے بیس کیمپ کے حکمران عیاشیوں میں مصروف اور […]
