کالم

رمضان انسان کی جسمانی،روحانی تربےت کاذرےعہ!

ر مضان اسلام کا چوتھا ستون ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن مےں روزوں کے متعلق فرماتا ہے” اے لوگوں جو اےمان لاے¾ ہو تم پر روزے فرض کر دیے گئے ہےں جس طرح تم سے پہلے انبےا ؑ کے پےروں پر فرض کےے گئے تھے اس سے توقع ہے کہ تم مےں تقویٰ کی صفت پےدا […]

Read More