رمضان سپورٹس ایونٹ۔۔۔!
یہ حقیقت ہے کہ جب میدان آباد ہونگے تو ہسپتال ویران ہونگے۔کھیلوں میں باقاعدگی سے حصہ لینے سے انسان مختلف امراض سے محفوظ رہتا ہے۔کھیل خون کی گردش کو بہتر بناتے ہیں، تناﺅ کی کیفیت ختم کرتے ہیں اور وزن بھی قابو میں رہتا ہے۔کھیلوں سے ہڈیاں مضبوط ہوجاتی ہیں،کھیل بہترین ذہنی اور جسمانی نشوونمامیں […]