پاکستان

رمضان میں فلسطینیوں پر مظالم پر کوئی آواز نہیں اُٹھا رہا: طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ رمضان میں فلسطینیوں پر مظالم جاری ہیں، کشمیر اور فلسطین کے لوگوں پر مظالم ہوتے دیکھنے کے باوجود بھی کوئی ان کاساتھ نہیں دے رہا۔حافظ طاہر اشرفی نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کے اسرائیل کو تسلیم کرنےاور اس سے تجارت کی […]

Read More