تاریخ ساز دن ،پہلا پاکستانی سیٹلائٹ ”آئی کیوب کیو“ چاند پر روانہ
پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو چاند کی جانب روانہ ہو گیا۔ دو آپٹیکل کیمروں سے لیس آئی کیوب کیو کی مدد سے چاند کی سطح کی تصاویر اور معلومات حاصل کی جائیں گی، سیٹلائٹ مشن ‘آئی کیوب کیو’ چین نے ہینان خلائی لانچ سائٹ سے دوپہر 12 […]