معیشت و تجارت

رواں مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 2.8 فیصد ہے ، رپورٹ

ورلڈ بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپ ڈیٹ پاور سیکٹر ڈسٹری بیوشن ریفارمز رپورٹ 2024 جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے لیے پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 2.8 فیصد، کرنٹ اکانٹ خسارے کا تخمینہ 0.6 فیصد لگایا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے مالیاتی خسارے […]

Read More