صحت

روزانہ مٹھی بھر میوے ڈپریشن کے خطرے کو کم کرنے میں معاون

لندن: ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ مٹھی بھر گری دار میوے کھانے سے ڈپریشن کا خطرہ 17 فیصد کم ہو جاتا ہے۔برطانیہ کے بائیو بینک جو کہ تقریباً 500,000 برطانویوں کے طبی طرز زندگی کے ریکارڈ کا ایک آن لائن ڈیٹا بیس ہے، کی تحقیق تجویز کرتی ہے کہ ادھیڑ عمر اور بڑی عمر […]

Read More