روزگار کے لئے بیرون ملک جانےوالوں کے مسائل
پاکستان میں غربت اور بےروزگاری بہت بڑھ چکی ہے روزگار کے مواقع نہیں ہیں اور ملازمتوں کی بھی کمی ہے پاکستانی روپے کی ویلیو بھی بھی دن بدن گر رہی ہے اوپر سے سیاسی عدم استحکام نے بھی رہی سہی کسر پوری کر دی ہے پاکستانی نوجوان مایوسی کا شکار ہو رہے ہیں۔ افسوسناک بات […]