روسی سفارت خانے کے زیرِ اہتمام اور کنسورشیم فار ایشیا پیسفک اینڈ یوریشین اسٹڈیز کے اشتراک سے "روس
روسی سفارت خانے کے زیرِ اہتمام اور کنسورشیم فار ایشیا پیسفک اینڈ یوریشین اسٹڈیز کے اشتراک سے "روس–پاکستان: دو طرفہ تعلقات کی موجودہ صورتِ حال کا جائزہ” کے موضوع پر ایک گول میز کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں پاکستان کے مختلف شہروں اسلام آباد، پشاور، لاہور، فیصل آباد، کراچی، سرگودھا اور اوکاڑہ سے جامعات […]
