روسی شہریوں کے گاڑیوں اور ذاتی اشیا لانے پر یورپ نے پابندی لگادی
برلن: یورپی کمیشن نے روسی شہریوں پر روس کی رجسٹرڈ گاڑیوں اور ذاتی سامان جیسے اسمارٹ فونز، زیورات اور لیپ ٹاپ کے ساتھ یورپی ممالک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن نے روس کے خلاف پابندیوں کی قانون سازی کی توثیق کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ روسی […]