دنیا

روسی فوج کی کارروائی، سرحد پار سے حملہ کرنے والے 70 مسلح افراد ہلاک

ماسکو: روس نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی سرحد سے روس میں داخل ہونے والے 70 سے زائد حملہ آور فوجی کارروائی میں مارے جاچکے ہیں۔عالمی میڈیا نے روسی حکام کے حوالے سے بتایا کہ یوکرین سے مسلح افراد روسی سرحد کے قریب بیلگوروڈ خطے میں داخل ہوئے اور تقریباً 24 گھنٹے تک روسی […]

Read More