روس کا قومی دن۔۔۔!
روس کے قومی دن کی مناسبت سے روس کے سفارت خانہ اسلام آباد میں ایک خوبصورت اورپروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی صدر پاکستان آصف علی زرداری تھے، اس تقریب میںوزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی، صوبہ خیبر پختون خواہ کے گورنر فیصل کریم کنڈی، ممبران پارلیمنٹ، وزارت خارجہ اور […]