روس کا پاکستان میں توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اظہار دلچسپی
اسلام آباد / ماسکو: روس نے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔روس کے وزیر توانائی نیکو لائی شوئیگینوف کی پاکستان کے روس میں تعینات سفیر شفقت علی خان کے ساتھ میٹنگ ہوئی۔ جس میں روس کے وزیر توانائی نے پاکستان کے سفیر کی دونوں ممالک کے درمیان […]
