خاص خبریں

رومانیہ میں 25 اکتوبر مسلح افواج کا دن قومی فخر اور قربانیوں کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔

اسلام آباد، رومانیہ میں ہر سال 25 اکتوبر کو رومانیائی مسلح افواج کا دن قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ یہ دن ملک کی عسکری روایات، قومی وقار اور شہداء کی قربانیوں کی یاد تازہ کرتا ہے۔ اگرچہ فوج کے لیے مخصوص دن منانے کی روایت رومانیہ میں نسبتاً نئی ہے، تاہم […]

Read More