کھیل

رونالڈو کے ہم وطن لوئس کاسترو النصر کے کوچ بن گئے

اسٹار فٹبالر کرسیٹیانو رونالڈو کے سعودی کلب النصر نے پرتگالی کوچ لوئس کاسترو کی خدمات حاصل کرلیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق النصر فٹبال کلب نے رونالڈو کے ہم وطن کوچ لوئس کاسترو کی خدمات حاصل کرلی ہیں، وہ پری سیزن ٹریننگ کیمپ سے ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔لوئس کاسترو کے ساتھ النصر […]

Read More