ممئی انڈینز نے روہت شرما کو کپتانی سے برطرف کردیا
آئی پی ایل کی فرنچائز ممبئی انڈینز نے روہت شرما کو کپتانی سے برطرف کردیا ہے ۔ممبئی انڈینز کی جانب سے انڈین پریمیئر لیگ کے کامیاب ترین کپتان تصور کئے جانے والے روہت شرما کو کپتاین سے ہٹا کر ان کی جگہ قیادت ہاردک پانڈیا کے سپرد کردی گئی ہے ۔روہت شرما کی قیادت میں […]