پاکستان جرائم

پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ ، عروبہ کومل کی ضمانت منظور رہائی کا حکم

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے عروبہ کومل کی 50 ہزار مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔عروبہ کومل کی جانب سے […]

Read More