پاکستان

رہنماؤں اور کارکنوں پر تشدد؛ پی ٹی آئی نے یورپی، امریکی اور برٹش پارلیمنٹ کو خطوط بھیج دیے

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے عمران خان پر حملے، ارکان پارلیمنٹ اور کارکنان پر تشدد کے خلاف یورپی یونین، امریکی ایوان نمائندگان، برٹش ہاؤس آف لارڈز اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو خطوط ارسال کردیے۔ تحریک انصاف نے اراکین پارلیمنٹ، رہنماؤں اور سیاسی کارکنوں پر تشدد کو عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ […]

Read More