کالم

رہنما ئے اعظم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

گزشتہ سے پیوستہ اس غزوہ پر سوة الانفال میں اللہ کی طرف سے تبصرہ ہوا ہے۔ اس کے مطالعہ سے قاری کو ساری تفصیل سے آگاہی ہو سکتی ہے۔ بدر کی شکست سے مشرکین، یہود اور منافقین غم و غصہ سے جل بھن گئے۔ قرآن اس پر نقشہ کھینچا ہے کہ” تم اہل ایمان کا […]

Read More