دو ہفتوں میں تحریک انصاف احتجاج کی کال دے گی، فواد چوہدری
رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کا اعلان نہ ہوا تو دو ہفتوں میں احتجاج کی کال دیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا کہ سندھ اور بلوچستان میں سیلاب سے تباہی ہوئی ہےجبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا نے سیلاب سے بہتر نمٹا […]