خوش رہیں۔۔۔!
عصر حاضر میں ہر کوئی خوشیوں کا متلاشی ہے مگر ہر شخص خوشیوں سے بعید نظر آتا ہے۔کیا آپ نے اس پر غور کیا ہے، ایسا کیوں ہے؟کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ کا خادم مطمئن زندگی بسر کررہا تھا، وہ ہر حال میں خوش رہنے کا ڈھنگ جانتا تھا۔ ایک دن بادشاہ نے اپنے وزیر […]