ریاست مخالف بیانیہ اور عدالتی عمل سے فرار
قانونی ماہرین کے مطابق کسی بھی فوجداری مقدمے میں اصل امتحان صرف الزامات کا نہیں ہوتا بلکہ یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ ملزمان اور ریاست عدالتی عمل کے ساتھ کس حد تک سنجیدگی، وقار اور دیانت داری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اسی تناظر میں ایمان زینب مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف پیکا […]
