ریاست کو ایک موقع اور دے رہے ہیں وہ آئینی ترمیم سے عوام کو بااختیار بنائے، کنونیئر ایم کیو ایم
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم ریاست کو ایک موقع دے رہے ہیں کہ وہ آئینی ترمیم کے ذریعے عوام کو بااختیار بنائے۔یہ بات انہوں نے ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام کورنگی ٹاؤن میں عظیم و شان جلسے سے خطاب کرتے […]
