ریلوےا سٹیشن روڈ پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا
پشاور: ٹانک میں ریلوےا سٹیشن روڈ پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ٹانک میں ریلوےا سٹیشن روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ ورکشاپ میں کی گئی ہے، مقتولین میں ورکشاپ کا مالک اور اس کے دو ملازمین شامل ہیں۔ […]