وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ اور ریلوے حادثہ
وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے لیا مبارک ہو پی ڈی ایم نے 180ارکان کی حمایت حاصل کر لی اس کے بعد وزیراعظم نے اپنے خطاب میں مخالفین کو خوب لتاڑا شیخ رشید کو شیخ حرم بھی کہہ ڈالا مگر انہوں نے محکمہ ریلوے کے اس حادثے کا […]