ریلوے کی ترقی کے لئے حکومتی اقدامات
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب بھی پاک بھارت جنگ روکنے کی بات کرتے ہیں،بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے زخم پھر سے کھل جاتے ہیں ۔ انہوں نے لاہور ریلوے سٹیشن پر پاک بزنس ایکسپریس اور مسافروں کی نئی اپ گریڈ شدہ سہولیات کا افتتاح کرتے ہوئے کہا […]