یواین کی الخدمت ریلیف پروگرام کی تعریف
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سیلاب زدگان کی امداد کے حوالے سے الخدمت فاو¿نڈیشن کی سرگرمیوں کو سراہتے کرتے ہوئے کہا پاکستانی باہمت قوم ہے اورامید ہے وہ اس مشکل وقت سے بخوبی نکل آئے گی۔سیلاب زدگان کی امداد بارے الخدمت فاو¿نڈیشن کی کارروائیاں قابل ستائش ہیں۔الخدمت فاو¿نڈیشن پاکستان کے صدر محمد […]