ایسے ریلیف اور فیصلے ملک کے حق میں نیک شگون نہیں ہوتے ، رانا ثنا
رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے وہ ریلیف دیا گیا جو مانگا نہیں، دیا گیا، ایسے فیصلے ملک کے حق میں نیک شگون نہیں ہوتے۔ایک بیان میں لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کاکہنا تھا کہ آئینی ترمیم کی طرف […]