پاکستان

ریونیو اسٹریم سوکھ چکی، بجٹ روپوں میں اور اخراجات ڈالرز میں ہیں، حنا ربانی کھر

سابق وزیر خارجہ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی سربراہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ہماری ریونیو اسٹریم سوکھ چکی، بجٹ روپوں میں اور اخراجات ڈالرز میں ہیں۔پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت حنا ربانی کھر کی، اجلاس کے شرکا میں […]

Read More