پاکستان

حکومت کا آدھے سے زیادہ ریونیو سود کی ادائیگی پر خرچ ہوگا، موڈیز

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی آمدن کا نصف سے زیادہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا جائے گا۔موڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان کے بجٹ سے آئی ایم ایف سے قرضہ پروگرام کے لیے مذاکرات میں مدد ملے گی۔ پاکستان نے شرح […]

Read More