ریٹائرمنٹ کے تیسرے روز امریکی ٹرک ڈرائیور کروڑ پتی بن گیا
بوسٹن: امریکا میں ایک ٹرک ڈرائیور نے ریٹائرمنٹ کے تیسرے دن ہی 10 لاکھ ڈالر (28 کروڑ 35 لاکھ 33 ہزار پاکستانی روپے) انعام میں جیت لیے۔امریکی ریاست میساچوسیٹس کے علاقے ویسٹ بوئلسٹن سے تعلق رکھنے والےپال بیشا نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں اپنے باس (جن کے پاس انہوں نے 20 سال سے زیادہ […]
