سرکاری ریٹ لسٹ
پاکستان میں سرکاری ریٹ لسٹ ایک ایسی مقدس دستاویز ہے جسے دیکھنے کے بعد انسان صرف آہ بھرسکتاہے، مسکرا کر سر ہلاسکتا ہے اور پھر مارکیٹ سے مہنگی چیزیں خرید کر گھر لوٹ جاتے ہوئے خود کو دلاسہ دے سکتاہے کہ شاید غلطی میری ہی ہے۔ حکومت اور نرخوں کے درمیان وہی تعلق ہے جو […]
