کالم

” انشا جی، مودودی صاحب اور ریڈیو پاکستان”

کالم نگار کو پہلی محبت ریڈیو پاکستان سے ہوئی ،دوسری حضرت ابوالاعلی مودودی صاحب سے اور تیسری انشا جی سے۔ ریڈیو پاکستان سے محبت دادا جی کی وساطت سے ہوئی ۔دادا جی ریڈیو سننے کے شوقین تھے۔ بی بی سی اردو ،وائس آف امریکہ ،ڈوئچے ویلے ریڈیو، ایران کی اردو سروس ،ریڈیو پاکستان لاہور اور […]

Read More