اداریہ کالم

مارچ کی ترسیلات زر ریکارڈ بلندی پر

پاکستان کے کارکنوں کی ترسیلات زر مارچ 2025میں ریکارڈ 4.1بلین ڈالر تک پہنچ گئیں پہلی بار ماہانہ آمد 4 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی۔یہ ملکی تاریخ میں اب تک ریکارڈ کی گئی ماہانہ ترسیلات کی بلند ترین سطح ہے۔ٹورس سیکیورٹیز لمیٹڈ کے ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ مصطفی مستنصر کے مطابق رمضان اور عید […]

Read More