کھیل

ریکارڈ ٹیسٹ ڈبل سنچری نے ٹیمی بیومونٹ کا حوصلہ بڑھا دیا

ناٹنگھم: ٹیمی بیومونٹ نے ایشز ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والی پہلی انگلش پلیئر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ٹیمی بیومونٹ نے آسٹریلیا سے جاری ویمنز ایشز ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والی پہلی انگلش پلیئر کا اعزاز پایا ہے، اس کارنامہ پر ان کی ہرجانب سے ستائش کی جارہی ہے۔208 کی ریکارڈ شکن اننگز کھیلنے […]

Read More