چھ ستمبر جب انڈیا نے ہمیں للکارا
چھ ستمبر انیس سو پینسٹھ ایک ایسا دن ہے جب عیار دشمن نے کھلے عام ہمیں رات کی تاریکی میں للکارا تھا دشمن نے تمام بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کو بالائے طاق رکھ کر ہمارے ملک کی سرحدوں کو عبو ر کرنے کی کوشش کی لیکن ہمارے ملک کی مسلح افواج نے بڑی بے […]