صدر زرداری کی ناسازی طبیعت، پیپلز پارٹی کا آج ہونے والا سی ای سی اجلاس ملتوی
پاکستان پیپلز پارٹی کا آج ہونے والا سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ نوڈیرو سے پارٹی ذرائع کے مطابق سی ای سی کا اجلاس صدر آصف علی زرداری کی طبعیت کی ناسازی کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کراچی کے اسپتال […]