زرداری پر قتل کے الزام، شیخ رشید پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 مارچ کی تاریخ مقرر
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 مارچ کی تاریخ مقرر کر دی۔شیخ رشید کی جانب سے آصف علی زرداری پر قتل کے الزام کے کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہوئی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید […]
